
اسلام آباد، کراچی،پشاور،کوئٹہ (رنگ نو ڈاٹ کا م) ملک بھر میں نماز عید الاضحی اداکردی گئی،جبکہ نماز عید الاضحی کے بعد لوگ سنت
ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں،کراچی،کوئٹہ،پشاور،اسلام آباد،لاہور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں عید لا ضحی کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوئے،جن میں علمائے کرام نے فلسفہ قربانی بیان کیا اور قربانی کی ضرورت اور اہمیت بیان کی۔نماز عید الاضحی کے بعد لوگوں سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں،اللہ کے حضورلاکھوں جانوروں کی قربانی پیش کی جارہی ہے۔














