عید الاضحی پر31 جولائی سے 2 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعرات کو جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی پر 31 جولائی سے 2 اگست تک جمعہ تا اتوار تین عام تعطیلات ہوں گی۔