پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں برس کیسز کی تعداد57 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ۔ رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 57 جو گئی ۔ وزارت

صحت کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کا تعلق کراچی سے ہے متاثرہ بچے کے 20 جون کو خون کے نمونے لے کر لیبارٹری بجھوائے گئے تھے جس کے بعد بچی میں پولیس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی ہے ۔