بدین: تیز رفتار کار کھائی میں جاگری،6 افراد جاں بحق ہوگئے

بدین (ویب ڈیسک )بدین میں تیز رفتار کار کھائی میں جاگری،چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔


بدین کے علاقے راجو خانانی روڈ پر تیز رفتار کار کھائی بے قابو ہو کر کھا ئی میں جا گری جس سے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ چنگ چی رکشا کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2کمسن بچیاں بھی شامل ہیں ؎۔ لاشوں کواورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔