امریکا:شاپنگ مال میں فائرنگ سے18افراد ہلاک

ٹیکساس(ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہراپل پاسومیں شاپنگ مال  میں فائرنگ  کے نتیجے

میں18افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے،امریکی میڈیاکے مطابق پولیس نے 3مشتبہ افرادکوحراست میں لے لیا۔