بھارتی حکومت ملک گیر لاک داؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرے گی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک داؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرے گی۔ میڈیا

کے مطابق  فضائی ، ریل، میٹرو   اور سڑک کے ذریعے سفر کرنے کی پابندی برقرار رہے گی علاوہ  ازیں  سکولز، کالجز، ہوٹل، ریستوران، شاپنگ مالز، سنیما ہال اور عبادت گاہیں  بھی بند رہیں گی۔