ٹی20 اور ون ڈے سیریزکیلئےقومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

 

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )ٹی20 اور ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ۔

ٹی20 اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، شاہنواز دھانی ، محمد وسیم جونیئر ،خوش دل شاہ، محمد رضوان، شاہین آفریدی ، محمد حسنین، عثمان قادر اور محمد نواز  شامل ہیں۔

دوسری جانب 17 کھلاڑیوں کے ون ڈے اسکواڈ میں  بابر اعظم، آصف علی، فخر زمان، شاداب خان ، عثمان قادر  ،حارث رؤف، افتخاراحمد، محمد رضوان امام الحق، حیدر علی  خوش دل شاہ، محمد نواز، ، محمد وسیم جونیئر، ، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی ،محمد حسنین  شامل ہیں ۔

ٹی20 سیریز کے لیے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کیلئے 17 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے،جبکہ  

دونوں فارمیٹس کیلئے ٹیم کیپٹن بابراعظم ہوں گےاور شاداب خان کو نائب کپتان مقررکر دیا گیا ہے۔