
شارجہ( رنگ نو اسپورٹس،اسکرین شاٹ ) پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو 74 رنزسے شکست دے دی ،پاکستان اپ سیمی فائنل میچ
آسٹریلیا سے کھلے گا ۔پاکستان نے پیلے بیٹنگ کر تے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو 190 رنز کا ہدف دیا تھا ۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 117 رنز اسکور کر سکی ۔
پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دار بیٹنگ کی اور 6 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے نصف سنچری بنادی ،کپتان بابر اعظم نے 46 گیندوں پر 66 رنز اسکور کیے ۔
حفیط نے 19 گیندوں پر 31 رنز بنائے فخرزمان 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔پاکستان کی جانب سے شاداب نے دو ۔شاہین ،حارث اور حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ،














