
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک )ناردرن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو 93 رنز سے شکست
دے دی ، سدرن پنجاب کے خلاف میچ ڈرا کرنے کے باوجود سنٹرل پنجاب نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی،جبکہ سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔
یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 93 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ 542 رنز کے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 502 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذوہیب خان اور اسرار ہللا کی ن س سنیریاب بھی خیبرپختونخوا کو شکست سے نہ بچا سکیں۔پہلی اننگز میں 5وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کےکپتان نعمان علی نے دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس سے قبل ناردرن نے 8وکٹوں پر 444 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی تھی ۔
جواب میں خیبرپختونخوا کی پوری ٹیم 903 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ 402رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی ناردرن کی ٹیم نے 3وکٹوب کے نق ان پر 493 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کی۔ دوسری جانب سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیال گیا میچ ڈرا ہوگیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کے باعث سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
میچ کے آخری روز سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ اور کپتان احمد شہزاد نے ناقابل شکست سنیریاب اسکور کیں۔ سلمان بٹ نے 428 اور
احمد شہزاد نے 400 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کامران اکمل 44 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ 502 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم نےدن کے اختتام پر 4وکٹ کے نق ان پر 903 رنز بنالیے تھے۔ پہلی اننگز میں سنٹرل پنجاب کے 234 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 935 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔
ادھربلوچستان اور سندھ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیال گیا میچ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ 44 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی بلوچستان کی ٹیم نے 4وکٹ کے نق ان پر 484 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔
بلوچستان کے اوپنر عمران بٹ نے 404 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس سے قبل 444ر نز کے جواب میں سندھ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 242 رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔ مڈل آرڈر بیٹسمین فوا دعالم نے میچ کے آخری روز سنیری اسکور کی۔ وہ 443رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔ بلوچستان کی جانب سے تاج ولی اور جالت خان نے 9،9 وکٹیں حاصل کیں۔














