
گال ( اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں سری لنکا کے
خلاف دوسرا ٹیسٹ پاکستان گال میں کھیلے گا ۔
پاکستان نےاپنے مدمقابل سری لنکا کو ٹیسٹ میچ میں چار وکٹ سے شکست دی تھی ،قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو دوسرت ٹیسٹ میں بھی شکست دینے کیلئے پر عزم ہے ۔یادررہے کہ شاہین شاہ ٓفریدی گھٹنے میں سوزش کی وجہ سے میچ سے باہر ہو گئے ہیں ۔














