ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز میں عید تعطیلات کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن نے عیدالفطر پر یوٹیلیٹی اسٹورز کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ہے،جس کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز چاند رات سے 19 مئی تک بند رہیں گے جبکہ 20 مئی کو یہ اسٹورز دوبارہ کھولے جائیں گے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 مئی کو یوٹیلیٹی اسٹورز کا باقاعدہ آڈٹ کیا جائے گا۔