
کراچی(رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کمی کے بعد 90ہزار 700 روپے ہوگئی۔
دس گرام قیمت 342 روپے کمی کے بعد 77ہزار 760 روپے ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ سوناو9 ڈالر کمی کے بعد 1570 ڈالر فی اونس پر ٹریڈہوا۔
چیئرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشدپاکستان چاندی کی قیمت 1020 روپے فی تولہ پرمستحکم رہی۔














