
لاہور(ویب ڈیسک )سینٹرل ڈائریکٹور یٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی
قرعہ اندازی منگل 15اکتوبر کو ہوگی جس کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا ، دوسرا انعام5 لاکھ روپے کے3 اور تیسراانعام 9300روپے فی کس 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔














