
اسلام آباد:سابق صدراورپاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئر مین آصف علی زرداری نے جمعیت علائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے
ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمن کو عمرہ کی مبارک باد ی ۔
دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک چلانے پر بھی تبالہ خیا ل کیا گیا،دونوں رہنماؤں اتفاق کیا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے اور اس سے عوام متاثر ہیں،اس سلسلے میں تمام سیاسی قوتوں کو متحد کیا جائے














