میری عید غریب عوام کے نام ہے ،نوازشریف

 لاہور ( ویب ڈیسک  ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میری عید ان غریب عوام

کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزار رہے ہیں۔

کوٹ لکھپت جیل سے مسلم لیگ (ن) کے قائد اعظم میاں نواز شریف نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان میں جو دعائیں مانگی گئیں اﷲ ان دعائوں کو قبول فرما کر پاکستان کو منزل مقصود تک پہنچائے۔

انہوں نے کہا کہ میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزار رہے ہیں۔