
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے عید کے دوسرے دن بھی ان کے اہل خانہ کے کسی فرد کی ملاقات نہ ہوسکی ۔
کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف کی عید الفطر کے دوسر دن ہفتہ وارملاقات کادن جمعرات یون کے باوجود اہل خانہ یا پارٹی کے رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی ،وزارت داخلہ کی جانب سے ملاقا کی اجازات نہیں دی تھی ،نوازشریف سے ملاقات اوررہنما ؤں کے استقبال کے لیےلیگی کارکن جیل کے باہر موجور رہے۔
ن لیگ کے متعدد کارکن نوازشریف کے لیے پھل اور کھانا بھی لاءے تھے جو جیل میں تعینات سیکیورٹی حکام نے نوازشرہف کو پہنچانے نہیں دیا ۔














