
سری نگر(ویب ڈیسک )کشمیر پرامریکی ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کیخلاف زہر اگلنے لگاہے
۔بھارت میڈیا نے واویلا کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے پاکستان کی زبان بولنا شروع کردی۔
سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا ہے کہ کیا بھارت بتانا پسند کرے گا کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں ان کاکہنا تھا کہ کیا بھارت نے کشمیر پر ثالثی قبول نہ کرنے کی پالیسی بدل لی۔














