
سری نگر(ویب ڈیسک )حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت تاریخ کی بدترین نسل کشی(قتل عام ) کرنے
جارہا ہے،کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو آگا کررہا ہوں ۔
اپنے ایک ٹویٹر بیان میں سید علی گیلانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کیلئے کچھ کرسکتے ہیں تو فوری کریں ،اگرہم سب مرگئے اورآپ چپ رہے تو اللہ تعالی کے سامنےجواب دی ہونا پڑے گا ۔
سید علی گیلانی نے دعا کی کہ اللہ سب کو محفوظ رکھے(آمین )














