وزیراعظم آج قوم سےخطاب کریں گے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے گفتگو کریں گے اور قوم کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سےکیے جانے والے اقدامات اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے سے قوم کو آگا کریں گے۔

فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان مسئلے کو عالمی سطح پر اٹھانے سے متعلق بھی قوم کو آگہی فراہم کریں گے