آزادی مارچ کے شرکا کی سیر،خوب لطف اندوز ہوئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) جمعیت علما اسلام کے آزادی مارج کے چوتھے روز اتوار کو مارچ کے شرکا چھٹی کے

روز سے خوب لطف اندوز ہوئے ،

مارچ کے شرکار چڑیا گھر اور قریبی پارکوں میں چلے گئے اور وہاں خوب لطف اندوز ہوئے اور خوش گپیوں میں مصروف رہے ۔

مارچ کے شرکا نے چائے اوردیگر دستیاب لوازمات سے بھی لطف اتھا یا ،بعد ازاں وہ مارچ کے مقام پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے مارچ کے مقام کی صفائی کی ۔