
لاہور( ویب ڈیسک )غلطی سے سرحد عبور کرنے والے دو
سگی بہنوں کو بھارت کی جانب سے پاکستان کے حوالے کردیا گیا ۔دونوں بہنیںثنا اور لائبہ غلطی سے سرحد عبور کرکے بھارتی حدود میں چلی گئی تھیں ۔
بھارت کی جانب سے دونوں بہنوں کو راولا کوٹ کراسنگ پوئنٹ پر پاکستان کے حوالے کیا گیا ۔دونوں بہنوں کا تعلق آزاد کشمیرکے علاقے عباس پور سے ہے اوردونوں بہنوں کو بھارتی فوج نے تحویل میں لیا تھا ۔














