
لاہور (ویب ڈیسک،فوٹو فائل) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا
ہے کہ 27ویں کے بعد 28ویں آئینی ترمیم بھی آرہی ہے۔28ویں آئینی ترمیم تعلیم، آبادی اور بلدیاتی اداروں کے حوالے سے ہوگی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ رانا ثنااللہ نے کہاکہ ہمارے پاس سینیٹ میں 67 یا 68 کا نمبر تھا تاہم عرفان صدیقی اچانک علیل ہوگئے جس کے باعث وہ ایوان میں نہ پہنچ سکے۔














