رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کوہوگا

لاہور:شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو لاہور میں ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رجب کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم شعبان اتوار کو ہوگی۔شعبان کی 15 تاریخ، شب برات  20 اپریل کی شام ہوسکتی ہے۔