اسموگ کے اثرات سے بچاؤکیلئے مشروبات زیادہ استعمال نہ کیے جائیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)ا سموگ (دھندلا بادل) کے انسانی صحت پر ہونے والے اثرات سے بچاؤ کے لئے

ضروری ہے کہ بہت زیادہ مشروبات سے اجتناب کیا جائے 
جب اسموگ کے اثرات ظاہر ہو رہے ہوں تو شہری بازاروں اور پارکوں میں غیرضروری طور پر جانے سے گریز کریں -طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیئے کہ سمو گ کے سیزن میں گھر کے دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں -تا کہ سموگ کے اثرات سے بچا جا سکے۔