مسئلہ کشمیراٹھانےپرپاکستان کا شکریہ،علی گیلانی

سری نگر(ویب ڈیسک )حریت رہنما سید علی گیلانی کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو  اٹھانے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

اپنے ایک ٹویٹر بیان  میں امریکا کو کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔