امریکی خاتون اول بھی عمران خان کی آمد سے متاثر

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی خاتون اول بھی عمران خان کی وائٹ ہائوس آمد پر متاثرہوئے بغیر نہ رہ سکیں ۔

ملانیا ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں  کہا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان کو وائٹ ہائوس میں  دیکھ کر اچھا لگا ۔ ان کی وائٹ ہائوس آمد زبردست رہی۔