پروفیسر خیال آفاقی کا ساتواں شعری مجموعہ ”لذت آشنائی شائع ہوگیا

کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام) مشہورومعروف شاعر ،ناول نگاراور دانشور پروفیسر خیال آفاقی کا ساتواں شعری

مجموعہ ”لذت آشنائی شائع ہوگیا۔

پروفیسر خیال آفاقی کا یہ تازہ شعری مجموعہ ان کے اپنے خصوصی طرز کلام کا نمونہ ہے،اس میں نظمیں ،غزلیات اورقطعات شامل ہیں ۔مجموعہ کلام مجلد ہے اور اسے کتاب اکیڈمی کراچی نے شائع کیا ہے۔