رانا خالد محمود قیصر کے 2شعری اور 2نثری مجموعے شائع ہوگئے

کراچی ( رنگ نوڈاٹ کام ) ممتاز شاعر وادیب راناخالد محمود قیصر کے 2شعری اور 2نثری مجموعے شائع ہو گئے ۔ان کے

شعری مجموعوں میں” ہندسوں کے درمیان“ اور”امید سہارادیتی ہے “جبکہ نثری کتب میں” ارباب قرطاس وقلم “اوراور”ادبی جمالیات “شامل ہیں ۔

ارباب قرطاس میں ممتاز ماہر تعلیم،تایخ نویس اور مترجم پرفیسر ڈاکٹر پروفیسر ایوب قادری کی علمی ودابی خدمات ،منظوم تاریخ زبان اردو ،فیض کا شعوری آدرش سمیت دیگر اہم مضامین شامل ہیں ،جبکہ ادبی جمالیات میں بھی مضامین شامل ہیں ۔

چاروں کتب مجلد اورماہ دسمبر میں یکے بعد دیگر ے شا ئع ہوئی ہیں ۔