عید پر کراچی مسلسل تیز ہواؤں کی زد میں رہے گا :محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی (ویب ڈیسک ) شہر میں آئندہ چند روز کے دوران تندوتیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جبکہ عید الفطر پر بھی کراچی مسلسل تیز ہواؤں کی

زد میں رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہواو¿ں کی رفتار چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ کسی وقت وفتار پچاس تک بڑھ سکتی ہے، تیز ہواو¿ں کی وجہ سے درجہ حرارت معتدل رہ سکتا ہے، مضافاتی علاقوں سمیت چند ایک میں گرد آلود ہوائیں بھی ریکارڈ ہوسکتی ہیں۔ ہواو¿ں کی رفتار میں اضافہ بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہے۔