
لاس اینجلس(شوبزڈیسک ) امریکی فلم”سٹاروارز“ سلسلے کی تیسری فلم”سٹار وارز: دی رائزآف سکائے واکر“ آج
نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔
جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”سٹاروارز: دی رائزآف سکائے واکر“ کی کاسٹ میںادم دریور، ڈیسی ریڈلی، بیلی لورص، کیری روسل، ہاریسن فورڈ، کیری فیشر، مارک ہامل، انتھونی ڈینئل، جیمی وی، جان ولیئم اور دیگر شامل ہیں۔














