ڈرامہ سیریئل ”ثبات“ کا ٹائٹل سانگ جاری کردیا گیا

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستانی نئے ڈرامے ”ثبات“ کاٹائٹل سانگ جاری کردیا گےا ہے۔ ہدایت کار

شہزاد کشمیری کے اس ڈرامے کے ٹائٹل سانگ ”زندگی ہے اجنبی“ کو گلوکار علی سیٹھی نے گایا اور نوید نوشاد نے کمپوز کیا ہے۔

ڈرامے کی اس کاسٹ میں اداکار عثمان مختار، امیر گیلانی، ماورا حیسن اور سارا خان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔