
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے عمران عباس کو کم میک اپ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ہمایوں
سعید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں ان کوچند شوبز شخصیات کی تصاویر دکھا کر انہیں مشورہ دینے کا کہا تو انہوں نے عمران عباس کو کم می۔ک اپ کرنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے مہوش حیات کو کم کھانے، اشنا شاہ کو کم کام کرنے،عائشہ خان کو کبھی کبھی فون کرنے ، طاہر شاہ کو نہ گانے اور حمائمہ ملک کو زیادہ کام کرنے کا مشورہ دیا




































