نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دس روپے ساٹھ پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے انسٹھ پیسے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ مٹی کا تیل آٹھ روپے بیانوے پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل چھ روپے باسٹھ پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

تجویز منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمت موجودہ دوسو ترسیٹھ روپےپنتالیس پیسے سے کم ہو کر تقریباً دوسوباون روپے پچاسی پیسے فی لیٹر ہو جائے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت دوسوپینسٹھ روپے پینسٹھ پیسے سے گھٹ کر دوستاون روپے روپے چھ پیسے فی لیٹر تک آنے کا امکان ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت موجودہایک سو اسی روپےچون پیسے کے مقابلے میں کم ہو کرایک سواکتہرروپےباسٹھ پیسے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ حتمی اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

شہر شہر کی خبریں

ماہ رمضان میں مستحقین میں راشن کی تقسیم کے عمل کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا : عبد المعیز

کراچی( نمائندہ رنگ نو) رنگ نو ریڈرز کلب کے سیکریٹری وسماجی کارکن عبدالمعیز نے راشن ڈرائیو کا اہتمام کیا اور بانی رنگِ نو زین صدیقی کی بھرپور

... مزید پڑھیے

بنو قابل سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا :نوید علی بیگ 

 کراچی( نمائندہ رنگ نو ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فری آئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور اوشن نیٹ ورک کے تحت ’’باہمت‘‘ بچوں کیلئے افطار عشائیہ کا اہتمام

 کراچی (نمائندہ خصوصی) الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت اوراوشن نیٹ ورک ایکسپریس پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشترک سے

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

سپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف 76 رنز سے فتح، گزشتہ فائنل کا بدلہ چکا دیا

احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 43ویں میچ اور سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں جنوبی

... مزید پڑھیے

معمار پریمیئر لیگ سیزن 8 ، شہید دانیال کرکٹ کلب کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )معمار پریمیئر لیگ سیزن 8 کا رنگا رنگ آغاز عید گاہ گراؤنڈ

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارتی سپریم کورٹ نے روح افزا کو باضابطہ "فروٹ ڈرنک" قرار دے دیا

ممبئی ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) بھارت کی سپریم کورٹ نے معروف مشروب

... مزید پڑھیے

پاکستان سے انڈیا جانےوالی سیما حیدر کے ہاں گیارہ ماہ میں دوسرے بیٹے کی پیدائش

ممبئی :غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والی سیما حیدر ایک بار پھر ماں بن گئی

... مزید پڑھیے

ایران سے تجارت پر پابندی: امریکا کا ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن :امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی اقدامات کا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں بےبنیاد، گلوکارہ خیریت سے ہیں: اہلِ خانہ نے تصدیق کردی

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی، بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، اس بات کی

... مزید پڑھیے

بشریٰ انصاری کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، اداکارہ کی سخت وارننگ

کراچی ( شوبز ڈیسک )سینئر اور لیجنڈری پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف عوام کو

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

قرارداد پاکستان (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد 

تئیس مارچ 1940کو لاہور کے منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ جلسے میں تاریخی قرار داد پیش کی گئی۔اس سے چار روز قبل لاہور میں علامہ مشرقی کی

... مزید پڑھیے

عید امت مسلمہ کے لئے خوشی کا تہوار (افروز عنایت)

افروز عنایت

علماء کرام کے مطابق لفظ "عید " اصل میں عود سے بنا ہے جس کے معنی ہیں لوٹ کر واپس آنا ـ ،عید کو اسی لئے عید کہا گیا ہے کہ یہ تہوار زندگی میں بار بار یعنی ہر سال آتا

... مزید پڑھیے

نیا دور اور ڈاکٹر جمیل جالبی کا ادارتی طلسم (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر/کراچی

اردو زبان کے حوالے سے ڈاکٹر جمیل جالبی کا وژن نہایت واضح، متوازن اور قومی شعور سے لبریز تھا۔ ان کے نزدیک اردو محض ایک لسانی اکائی نہیں بلکہ تہذیبی اشتراک،

... مزید پڑھیے