ڈالرپھرمہنگا،انٹربینک میں149 روپے کی سطح پرپہنچ گیا

ملک میں ڈالر میں اضافے اورڈالرکےمقابلےمیں روپے کی گراوٹ نے اپنے تاریخ رقم کردی ہے۔ڈالرایک بار پھربلند ترین سطح پر آگیا۔

ڈالر 2روپے48 پیسے کے اضافے سے ڈالر 149 روپے کی سطح پرآگیا گیا۔گزشتہ روزڈالرانٹربینک میں 5روپے 61 پیسے مہنگا ہوکر 147 روپے پرآگیا تھا۔

انٹربینک میں ڈالو کی خریداری 147 روپے پرہورہی ہے،ادھر پاکستان اسٹاک ایکچینج میں بھی مندی کا رجحان ہے100 انڈیکس 600سے زائد پوائنٹس گرکر33300تک آگیا ہے۔