
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کو آئی ایم ایف سے مزید امداد ملنے کا امکان ہے اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس
16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے 1.4 ارب ڈالر اضافی قرض کی منظوری کا امکان ہے،اضافی فنڈز ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی مد میں دیئے جائیں گے،پاکستان نے کورونا وائرس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے اضافہ فنڈز کی درخواست دی ہے.














