کراچی میں گرد آلودہوائیں ،فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار 190 تک ہو گئی

کراچی (ویب ڈیسک ) شہر قائد میں چلنے والی گرد آلود ہوا ؤں  سے فضا میں زہریلے ذرات کی

مقدار 190 تک پہنچ گئی۔

یو ایس ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں چلنے والی تیز ہواو ¿ں سے فضا گرد آلود ہوگئی ہے جو صحت کے لیے مضر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں گرد آلود ہواو ¿ں کے باعث فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار 190 تک پہنچ گئی ہے اور قائد آباد کی فضائیں انتہائی مضرصحت ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں چلنے سے موسم گرد آلود ہوگیا ہے اور شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 48کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جو شام تک چلنے کا امکان ہے۔