محمد طلحہٰ صدیقی کوضلع ملتان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا

ملتان (رنگِ نوڈاٹ کام )محمد طلحہٰ صدیقی کورنگِ نوڈاٹ کام کیلئےضلع ملتان کا نمانندہ خصوصی

مقرر کردیا گیا ہے،ملتان پریس کلب،متعلقہ سرکاری ،نیم سرکاری ونجی اداروں سے گزارش ہے کہ وہ پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی واشتہارات کیلئے میں محمد طلحہٰ صدیقی سے تعاون کریں۔رنگ نوڈاٹ کام (ادارہ)