ملتان میں 100 من حلوے کی دیگ تیارکی گئی

ملتان(محمد طلحہٰ صدیقی )حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے عرس  کے سلسلےمیں آستانہ فریدیہ ممتاز آباد میں 100 من حلوے کی دیگ تیار کی

گئی۔ حلوے کی دیگ کی تیاری میں ڈرائی فروٹ اور میوہ جات استعمال کئے گئے جبکہ ماہر پکوانوں کی نگرانی میں کی گئی۔ بعد ازاں سینکڑوں افراد میں لنگر تقسیم کیا گیا۔۔