ایم آرملک لیہ کیلئےرنگِ نوڈاٹ کام کانمانندہ خصوصی مقررکردیا گیا

لیہ (رنگِ نوڈاٹ کام )جناب ایم آرملک کو لیہ کیلئے رنگِ نوڈاٹ کام کا نمانندہ خصوصی مقرر کردیا گیا ہے.

لیہ کےمتعلقہ سرکاری،نیم سرکاری ونجی اداروں سے گزارش ہے کہ وہ پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی واشتہارات کیلئے جناب ایم آرملک سے تعاون کریں۔

رنگ نوڈاٹ کام (ادارہ)