سندھی گلو کارجگرجلال کوساتھیوں سمیت بازیاب

سکھر(ویب  ڈیسک)مغوی سندھی گلو کارجگرجلال کوساتھیوں سمیت بازیاب کرالیاگیا،مغوی جگرجلال اوران کے

 ساتھیوں کو 5قبل  اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میوزک کنسرٹ کیلئےکچےکے علاقے میں گئے تھے۔

ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل کے مطابق گلوکارجگرجلال کولےکر  پولیس پارٹی شکارپورپہنچ گئی ہے۔ادھر ڈی آئی جی لاڑکانہ کا کہنا ہے کہ  لوک گلوکارکی بازیابی ڈاکوئوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ہوئی  ہے ۔