انتخاب عالم کے بھانجے کی شادی ،سیاسی وسماجی رہنماؤں کی شرکت

کراچی (رنگ نوڈاٹ کام ) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری کے بھانجے ریحان عالم کی شادی بخیر وخوبی انجام

پائی ۔

شادی کی تقریب میں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق،سابق رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم ،محمد عرفان کے علاوہ دیگر سیاسی ،سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اورعلمی شخصیات نے شرکت کی اور ریحان عالم کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر مبارک باددی ۔