ممتازماہرتعلیم پروفیسرہارون الرشید خالق حقیقی سےجا ملے

کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام ) ممتازماہرتعلیم ودانشور پروفیسر ہارون الرشید خالق حقیقی سے جا ملے ۔وہ

گزشتہ کئی روز سے  علیل تھے ۔

پروفیسر ہارون رشید کا نام علمی وادبی حلقوں میں انتہائی معتبرتصور کیا جاتا تھا ،وہ کراچی کے ایک اخبار میں مستقل کالم بھی لکھتے تھے ۔

وہ کئی کتابوں کے مصںف تھے ،پرفیسرہارون الرشید کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد ابراہیمی نارتھ ناطم آباد بلاک اے میں دا کی جائے گی۔