
راولپنڈی : میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سابق ترجمان میجر جنرل آصف غفور کوجنرل آفیسر کمانڈنگ ( جی اوسی) اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے ۔
میجر جنرل بابر افتخار کو آئی ایس پی آر کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے ۔














