ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کےتحت 33ویں عالمی  چلڈرن ہیلتھ کانفرنس اتوارکو ہوگی

 کراچی (نمائندہ رنگ نو) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اورہمدرد پبلک اسکول کےزیراہتمام عالمی یوم صحت 2025 کے موقع پر 33ویں بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ

کانفرنس کراچی 6 اپریل 2025 بروز اتوارکوبذریعہ  زوم ہمدرد کارپوریٹ آفس، بحریہ ٹاؤن ٹاور، طارق روڈ کراچی میں منعقد ہوگی۔