
منیلا (ویب ڈیسک )فلپائن میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقاد کیاگیا جس میں 23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا۔
مقابلے میں 40 حسینائوں نے حصہ لیا۔ فائنل رائونڈ کیلئے8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا،ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23 سا لہ گوزینی گنا دوس نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا۔














