آسڑیلیا نےورلڈ کپ کیلئے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا

کنبرا:کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کیلئےآسڑیلیا نےاپنے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ۔

سابق کپتان اسٹیواسمتھ اورڈیوڈ وارنراس اسکواڈ کا حصہ ہوں گے.آسڑیلوی اسکواڈ میں کپتان ایون فنچ ، عثمان خواجہ، ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ، شان مارش، گلین میکسوئل، مارکوس اسٹوئنس، الیکس کیرے، پیٹ کومنز، مچل اسٹارک، جھے رچرڈسن، نیتھن کولٹرنائیل، جیسن بہرینڈورف، نیتھن لیون اورایڈمزامپا شامل ہیں۔

آسڑیلیا کی جانب سے بیس کھلاڑیوں کو کانڑیکٹ بھی دیا گیا ہے۔