ٹی 20ورلڈ کپ میچ :پاکستان نے نمیبیا کو 43رنز سے شکست دے دی

شارجہ ( اسپورٹس ڈیسک )ٹی 20ورلڈ کپ میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 43رنز سے شکست دے دی ہے ،جس کے بعد پاکستان نے سیمی فائنل میں کوالیفائی

کر لیا ۔پاکسےان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نمیبیا کو جیت کیلئے 190رنز کا ہدف دیا تھا ۔

پاکستان کے مدمقابل حریف ٹیم موررہ 20اوورز میں مطلوبہ ہدف پورا نہ کر سکی اوروہ5وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنا سکی ۔کپتان بابراعظم 70رنز بنا کرڈیو ڈویسا کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے ۔فخر زمان پانچ رنز بنا سکے ۔حفیظ اور رجوان نے 67رنز کی پارٹنر شب بنائی اور ناقل شکست رہے ۔

نمیبیا کے ڈیوڈ ویسا 43، ولیمز 40اور اسٹیفن 29 رنز بنا سکے ۔بہترین فارمنس پر محمد رضوان کو میچ کا کامیاب کھلاڑی قرار دیا گیا ۔یاد رہے کہپاکستانی ٹیم پانچویں بارٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔