ورلڈ کپ اسکواڈ 2019 سے باہر ہونے والےجنیدخان نےمنہ پرٹیپ لگا کراپنا منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
سوشل میڈیا پرجاری تصویر میں جنید خان نےاپنےمنہ کوٹیپ لگا کربند کررکھا ہےاور ٹویٹ میں لکھا ہے میں کچھ نہیں کہنا چاہتا،کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ہے۔