قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعمادوسیم کی دعوت ولیمہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈرعمادوسیم کی دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی،

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور،سابق وزیرخزانہ اسدعمر،فیصل جاویدبھی  تقریب میں شریک  ہوئے۔

معاون  خصوصی وزیراعظم نعیم  الحق،بابراعوان،ایم ڈی پی سی بی وسیم گلزار،کرکٹریاسرشاہ  نےبھی  تقریب میں شرکت کی۔