
کراچی ( رنگ نو اسپورٹس )پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز
اپنے نام کر لی ،پاکستان نے سریز صفر2سے اپنے نام کی ۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اورمقررہ اورز میں 9وکٹ کے نقصان پر 297رنز اسکور کیے ۔
پاکستان کے مطلو بہ ہدف 48.2اورزمیں 5وکٹون کے نقصان پر مکمل کر لیا ۔پاکستان کی جانب سے فخرزمان ،حارث سہیل اور عابد علی نے نصف سنچریاں اسکور کیں ۔
پاکستان اور سری لنکا کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوا تھا جبکہ دوسرااورتیسرامیچ پاکستان نے جیت لیا ۔














